سڈنی حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر منیلا پہنچے تھے: فلپائنی حکومت

منیلا: ( ) فلپائن نے تصدیق کی ہے سڈنی حملہ آوروں ساجد ، نوید اکرم نے بھارتی پاسپورٹ پر نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا ۔

فلپائن امیگریشن کے ترجمان نے کہا 50سالہ ساجد اور 24سالہ نوید اکرم بھارتی شہریوں کے طور پر یکم نومبر کو سڈنی سے فلپائن پہنچنے، دونوں باپ بیٹے 28 نومبر کو فلپائن سے واپس چلے گئے۔

آسٹریلوی پولیس کے مطابق ساجد اکرم اور نوید اکرم نے فلپائن میں فوجی طرز کی تربیت حاصل کی تھی۔

آسٹریلوی پولیس کے مطابق ساجد اور نوید اکرم نے فلپائن میں فوجی طرز کی تربیت حاصل کی تھی۔