وفاقی آئینی عدالت شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی آئینی عدالت شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا وفاقی آئینی عدالت کو موجودہ وفاقی شرعی عدالت کی عمارت ،شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کیاجائےگا،صدرمملکت آصف زرداری نے فیصلے کی منظوری دےدی