اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے استعفیٰ دےدیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا، قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ،سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔
سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے استعفیٰ دیدیا
















