پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو آزادقرار دینے کیخلاف درخواست خارج
پشاور:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو آزاد قرار دینے کےخلاف درخواست خارج ،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔
سماعت جسٹس نعیم انور،کامران حیات میاں خیل پر مشتمل بنچ نے کی، پشاور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعدسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی درخواست خارج کردی ۔
















