صوابی(مشرق نیوز)پی ٹی آئی کارکنوں کا صوابی انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا کے مقام پر شدید احتجاج ،ٹائر ، لکڑیوں کو آگ لگاکر موٹروے کے دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند رکھا۔
گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی رہیں،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پی ٹی آئی کارکنوں کا صوابی انٹرچینج پر شدیداحتجاج ،موٹروے بند
















