غزہ:(مشرق نیوز)اسرائیل نے غزہ پر ڈاکومنٹری بنانے والے نوجوان کو شہید کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محمود وادی نامی نوجوان تابناک مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے جدید فوٹوگرافی میں کیریئر بنانا چاہتا تھا، تمام صلاحیتیں غزہ کی تباہ حالی اور شہر کے اجڑنے پر ڈاکومنٹریز بنانے میں صرف کرناصیہونی ریاست کو ایک آنکھ نہ بھایا،اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے میں جاسوس ڈرون کے ذریعے نشانہ بناکرنوجوان فوٹوگرافر کو شہید کردیا۔
اسرائیل نے غزہ پر ڈاکومنٹری بنانے والے نوجوان کو شہید کردیا

















