کے پی حکومت نے ہری پور ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا حکم دےدیا

ہری پور:(مشرق نیوز)کے پی حکومت نے ہری پور ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا حکم دےدیا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہاکلاس فور سے لےکر ڈسٹرکٹ کمشنر تک تمام سطح پر انکوائری ہوگی ،کوئی ملوث پایا گیا تو سخت سزا دی جائےگی،یقین ہے ماتحت افسر ملوث نہیں،الیکشن کمیشن کو دھاندلی پر ریفرنس بھی بھیجیں گے۔