اسلام آباد:(بیورورپورٹ) 27ویں ترمیم کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔
شعیب گھمن ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا 27 ویںترمیم کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا جائے، ترمیم مفاد عامہ میں نہیں کی گئی،ترمیم کا ملک میں زیر التوا عام سائلین کے 25 لاکھ مقدمات سے تعلق نہیں۔
27ویں ترمیم کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا


















