اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی وفد کی سپیکر سے ملاقات، اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا مطالبہ پیش کردیا،وفد میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت اپوزیشن کے دیگر اراکین شامل تھے۔
سردار ایاز صادق نے کہااپوزیشن لیڈر کی تقرری کامعاملہ فی الحال عدالت میں زیر سماعت ہے ،عدالتی فیصلے کے بعد غور کیا جائے گا،پارلیمان جمہوریت کا سب سے اہم اور معتبر ادارہ ہے ،تمام سیاسی جماعتوں کو استحکام کےلئے تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
پی ٹی آئی وفد کی سپیکر سے ملاقات، اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا مطالبہ پیش کردیا

















