سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری

اسلام آباد: (بیورورپورٹ )عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری کردیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں متنازع ٹوئٹ کیس پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سناتے ہوئے اعظم سواتی کو بری کردیا۔