اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امریکہ پہلی بار 10طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر ،مسلسل پانچویں سال پاکستانی پاسپورٹ کوکمزور ترین لسٹ میں چوتھا نمبر دیا گیا۔
درجہ بندی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025میں کی گئی ،تازہ درجہ بندی کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ فہرست میں یمن کےساتھ 103ویں نمبر پر ہے ،نیچے صرف عراقی پاسپورٹ104،شامی105،افغانستان کا پاسپورٹ 106ویں نمبر پر ہے، امریکی پاسپورٹ اب 12ویں نمبر پر ملائیشیا ءکے برابر ہے،برطانوی پاسپورٹ بھی تاریخ کی کم ترین پوزیشن پر جاپہنچا۔
مسلسل پانچویں سال پاکستانی پاسپورٹ کاکمزور ترین لسٹ میں چوتھا نمبر

















