اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بطور وکیل عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناع ختم کرتے ہوئے مجاز فورم کے سامنے سرنڈر کرنے کی ہدایت کی تھی،واضح رہے عمر ایوب ،شبلی فراز نے عدالتوں سے سزاوں کےخلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔
عمر ایوب ،شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
















