اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے عمران ،بشریٰ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند ٹو کیس کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے ،وکیل صفائی فیصل قوسین مفتی کی عدم حاضری کے باعث سماعت آگے نہ بڑھ سکی،عدالت نے مزید سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
عمران ،بشریٰ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
















