ایلون مسک 500ارب ڈالر رکھنے والے پہلی شخصیت گئے

نیویارک:(بیورورپورٹ)ٹیسلا کے مالک ایلون مسک 500 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت رکھنے والے دنیا کے پہلی شخصیت بن گئے۔

فوربز کے ریئل ٹائم بلین ایئر کی فہرست میں ایلون مسک کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ،اوریکل کے لیری ایلیسن، میٹا کے مارک زکربرگ اور ایمازون کے جیف بیزوس کا نمبر بعد میں آتا ہے،بدھ کے روز کاروباری دن ختم ہونے تک ایلون مسک کی مجموعی مالیت 499.1 ارب ڈالر تھی، دن کے ابتدائی حصے میں500 ارب ڈالر کا ہندسہ چھوا ۔