چین ،بھارت،ایران،ترکیہ،امارات کے 32اداروں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن: (بیورورپورٹ)امریکہ نے چین کے 23اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔

مجموعی طور پر32اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست شامل کیاگیا،بھارت، ایران، ترکیہ اوریو اے ای کے ادارے بھی حصہ ہیں،امریکہ کی جانب سے چین پر تجارتی پابندی کا اقدام دونوں اقتصادی کمپنیوں کے درمیان جاری تجارتی تناﺅ کی نشاندہی کرتا ہے۔