ماسکو:(مشرق نیوز)روس نے امریکہ پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی مدد کااعلان کردیا۔
ماسکوکی سرکاری نیوکلیئر ایجنسی روستم کے سربراہ نے کہاامریکہ پر ایٹمی برتری کےلئے چین کی ہر ممکن مدد کریں گے،بیجنگ نے نیوکلیئر ری ایکٹرز میں امریکہ کو پیچھے چھوڑنے کا ہدف متعین کر رکھا ہے ،مطلب چین کے جوہری ہتھیاروں کی مقدار 100 گیگا بائٹس تک پہنچ جائے گی،منصوبے میں چین کی پہلے ہی مدد کر رہے ہیں اور بلا شبہ آئندہ بھی کریں گے،چین مزید 4 ری ایکٹرز بنا رہا ہے ،بڑی تعداد میں یورینیم و نیوکلیئر فیول درکار ہے ،بیجنگ روسی ٹیکنالوجی کی بنیاد پر نیوکلیئر فیول سائیکل کی نئی کھیپ تیار کرے گا۔
امریکہ پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی مدد کریں گے، روس

















