اسلام آباد:(بیورورپورٹ)منکی پاکس کا نیا کیس رپورٹ ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی۔
ذرائع کے مطابق خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے اٹک کے رہائشی میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی،مریض جمعہ کے روز اسلام آباد پہنچا،علامات ظاہر ہونے پر پہلے پمز پھر ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو منتقل کیا گیا،قومی ادارہ صحت نے مریض کے منکی پاکس سے متاثر ہونے تصدیق کردی،خلیجی ملک سے آنے والے دوسرے مریض کی رپورٹ منفی نکلی ۔
منکی پاکس کا نیا کیس رپورٹ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی



















