اسلام آباد:(بیورورپورٹ)انسداددہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی 18 ستمبر تک ضمانت منظور کرلی۔
ڈیوٹی جج علی وڑائچ نے کیس پر سماعت کی اور ضمانت منظور کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کو عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرنے سے روکدیا۔
عبدالقیوم نیازی کی ضمانت منظور،عدالت نے گرفتاری سے روکدیا
















