عمر ایوب پر نااہلی کی تلوار ،مقدمات 15 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب پر نااہلی کی تلوار ،الیکشن کمیشن نے گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر 2مقدمات 15 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر کردئیے۔

ن لیگ کے بابر نواز نے دائر درخواست میں دعویٰ کیا عمرایوب نے اثاثہ جات میں غلط بیانی سے کام لیا۔