میر عطا الرحمن کے قتل کی ایف آئی آر میں اختر مینگل کے بیٹے نامزد

کوئٹہ:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیٹے میر عطاالرحمن مینگل کے قتل کی ایف آئی آر میں مینگل قبیلے کے سربراہ اسد مینگل اور بی این پی سربراہ اختر مینگل کے بیٹے میر گورگین مینگل کو نامزد کردیا گیا۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیاملزموں نے فائرنگ کرکے میر عطاالرحمن کو موت کے گھاٹ اتارا۔