غزہ: (مشرق نیوز) جنوبی غزہ میں دھماکہ،پلاٹون کمانڈر سمیت 7اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہوگئے،دھماکہ خیز مواد گاڑی کے نیچے نصب کیاگیاتھا۔
ادھر غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہری کی لاش تل ابیب منتقل کر دی گئی ،دریں اثنا سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری غزہ جنگ میں اب تک 861 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مزید86 فلسطینیوں کو شہید کردیا،خوراک کے متلاشی 27 فلسطینیوں کو رفح میں گولیاں مار کر قتل کیاگیا۔
جنوبی غزہ میں دھماکہ،پلاٹون کمانڈر سمیت7 اسرائیلی فوجی جہنم واصل

















