بنوں:(بیورورپورٹ)2قبائل میں تصادم5جانیں نگل گیا،بنوں تھانہ کینٹ کے علاقے خدری ممند خیل میں2قبائل نے ایک دوسرے پر گولیاں برسادیں،5 افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونےوالے افراد فریق اول سے سے ہیں، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہم شواہد اکٹھے کرلیے،لاشوں ،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا گیا۔
بنوں،2قبائل میں تصادم5جانیں نگل گیا،ایک زخمی

















