اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف،آذری صدرکے خوشگوار موڈ میں قہقے،نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔
ویڈیو میں آذربائیجان کے صدر وزیراعظم کو لاچین میں پہاڑی علاقہ دکھا رہے ہیں،آذربائیجان کے صدر وزیراعظم سے مسکراتے ہوئے کہتے ہیں پاکستان جیسے پہاڑ ہیں،وزیراعظم شہباز شریف بھی آذربائیجان کے صدر کو بتاتے ہیں ہمارے شمالی علاقہ جات جیسا منظر ہے،ویڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف ،آذری صدر خوشگوار موڈ میں قہقے لگاتے دکھائی دئیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی ساتھ ہیں۔
شہبازشریف،آذری صدرکے خوشگوار موڈ میں قہقے،نئی ویڈیو ریلیز

















