لاہور : ( )عدالت نے اہلکاروں پر تشدد کیس میں عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔
تھانہ چوہنگ پولیس نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
اہلکاروں پر تشدد کیس میں عبدالعلیم خان ، شعیب صدیقی بری
















