بیجنگ (مشرق نیوز) بھارت کو مزید دھچکا، چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا،27مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے
چینی وزارت خارجہ نے کہا زنگنان تاریخی، جغرافیائی اور انتظامی اعتبار سے چین کا حصہ ، مقامات کو چینی نام دینا ہمارے اندرونی معاملات میں شامل ہے، اقدام چین کے خودمختار انتظامی دائرہ اختیار کے تحت کیا گیا، مقصد خطے میں تاریخی اور ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔
بھارت کو مزید دھچکا، چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

















