لاہور (مشرق نیوز) بھارت نے نیوز چینلز کے بعد پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس بھی بلاک کر دئیے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جن پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے ،ان میں اداکارہ ماہرہ خان، ہانیہ عامر، صنم سعید، اقرا عزیز، بلال عباس خان اور گلوکار علی ظفر شامل ہیں۔علاوہ ازیں بھارتی حکومت نے مزید پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس بھی بلاک کردئیے ہیں۔
بھارت نے پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس بلاک کردئیے



















