تہران:(بیورورپورٹ)ایران میں اسرائیل کےلئے جاسوسی کرنے والے کوپھانسی دےدی گئی،محسن لنگرنشین کو مقامی جیل میں سزائے موت دی گئی، سزا سے قبل قانون کے تمام تقاضوں کو مکمل کیا گیا۔
عدالت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ملزم کو ہر سطح پر مکمل قانونی سہولیات فراہم کی گئیں،محسن لنگرنشین پر 2022 میں پاسداران انقلاب کے کرنل صیاد خدائی کے قتل میں اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کی معاونت کا الزام بھی تھا۔
ایران میں اسرائیل کےلئے جاسوسی کرنےوالے کوتختہ دار پر لٹکادیا گیا

















