اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان نے بھارتی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہااقدام بھارت کے پاکستان مخالف اقدامات کا جواب ہے،موی حکومت کے ہر اقدام کا جواب سود سمیت دیا جائے گا،جواب اصل ہے، سود ابھی باقی ہے۔
بھارتی ویب سائٹس بلاک،جواب اصل سود ابھی باقی ہے،فیصل واوڈا
















