پولیو پر قابو پانا خواب،ایک اور کیس سامنے آگیا

پشاور(بیورورپورٹ)پولیو پر قابو پانا خواب،ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال پولیو کیسز کی تعداد8 ہوگئی۔

،قومی ادارہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی اور خیبرپختونخوا سے رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ۔