کوئٹہ:(بیورورپورٹ)سکیورٹی خدشات کے باعث ایک ماہ سے بند بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحال کردیا گیا۔
ادھر یونیورسٹی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے رہنماپروفیسر کلیم نے کہابلوچستان یونیورسٹی کا مالی بحران برقرار ہے، اساتذہ اور ملازمین کو تاحال مارچ کی تنخواہیں نہیں ملیں۔
ایک ماہ سے بند بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحال



















