اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنایا،واضح رہے پی ٹی آئی احتجاج میںمبینہ ہلاکتوں کے معاملے میں شہری گل خان نے اپنے بیٹے و دیگر کی مبینہ ہلاکت پر اندراج مقدمہ کی درخواست دی تھی۔
شہباز،نقوی و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
















