لاہور:(کورٹ رپورٹر)جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد حسنین نے خودکشی کرلی،حسنین جسٹس جواد حسن کےساتھ 25سال سے فرائض سر انجام دے رہا تھا۔
عینی شاہدین نے کہا حسنین نے سحری کے بعد پولیس اہلکار کو کہا آپ جاو اور رائفل مجھے دے دو، نائب قاصد نے خود کو کمرے میں بند کرکے زندگی کا خاتمہ کیا۔
جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد نے خودکشی کرلی

















