اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال،اقتصادی و تجارتی تعلقات بڑھانے ، مضبوط بنانے سمیت انسداد دہشت گردی اور سلامتی شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیاگیا۔