اسلام آباد: ( ) صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ۔
آصف زرداری نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 اور آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ۔
دوسری جانب صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو طلب کیا ۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

















