رانا ثناءکو ریلیف،پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری

گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)عدالت نے مشیر وزیراعظم رانا ثنا کو پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری کردیا۔

مشیر وزیراعظم رانا ثناکیخلاف پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل ملزم کے ملوث ہونے کاثبوت پیش نہیں کرسکا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے رانا ثناکو مقدمہ سے بری کردیا۔