پنجاب کابینہ میں توسیع،وزیراعلیٰ نے منظوری دےدی

لاہور:(اپنے رپورٹر سے)پنجاب کابینہ میں توسیع،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کاحصہ بننے والو ں میں بیگم ذکیہ شاہنواز، رانا اقبال، منشا بٹ، کرنل (ر) ایوب گادھی، سلمان نعیم، رانا طاہر اقبال، ملک اسد کھوکھر، ملک آصف بھا ،اسامہ لغاری، یاور زمان کے نام شامل ہیں،کچھ کو وزیر اعلیٰ کا معاون خصوصی بنایا جائے گا ،بعض کو نئی وزراتیں دی جائیں گی۔