راولپنڈی :(بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے فریب و مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی مشیر بنیں گے،عمران خان کوسحری نہ دینے، عبادت سے روکنے کی باتیں غلط ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہابانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہیں کرائی جاتیں، ہفتہ وار 2 ملاقاتیں آئینی حق ،عدالتی حکم بھی موجود ہے،فارم 47 پر شیر افضل مروت کے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا، سب کو پتہ ہے فارم 47 پر کون جیتا، شیر افضل مروت کی پارٹی ممبر شپ کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہادور جھوٹے بیانیے کا ہے ،جبر کیخلاف لڑتے رہیں گے، بانی کو سحری نہ دینے کی باتوں میں صداقت نہیں،فضل الرحمن کی عزت کرتے ہیں، بانی کی خواہش ہے اپوزیشن کے اتحاد میں شامل ہوں۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















