اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں 22 پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت مسترد کردی،جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیاگیا فیصلہ سنایا۔
تمام کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف 26 نومبر کو احتجاج پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔
احتجاج کیس، 22 پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت مسترد
















