لاہور: (سپورٹس رپورٹر،ایم این پی) کپتان بابراعظم کی مداح نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل خاص پیغام دےدیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بابر اعظم کی برطانیہ میں مقیم خاتون مداح نبیہہ اپنے من پسند کھلاڑی سے دل نہ توڑنے کا مطالبہ کرتی دکھائی دے رہی ہیں اوربابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں بابراعظم! اگر سنڈے کو آپ نے میرا دل توڑا تو آپ کو طلاق طلاق طلاق۔
”بابراعظم!پاک بھارت میچ میں دل توڑا تو آپ کو طلاق طلاق طلاق“

















