مسقط:(مشرق نیوز)پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست،بھارت نے انڈر 19 ایشیاکپ جیت لیا۔
مسقط میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورمقررہ اوورز میں 337 رنز بنائے ، عثمان خان 107 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹاپ سکورر رہے ،عبدالقادر80 ،کپتان فرحان یوسف نے 63 رنز بنائے۔
338 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے آخری گیند پر حاصل کیا اور میچ ایک وکٹ سے جیت لیا۔
پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست،بھارت نے انڈر 19 ایشیاکپ جیت لیا
















