پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل، 18فروری کو ہوگا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل ،12 فروری کی بجائے 18 فروری کو دن 11بجے ہو گا۔

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سےشیڈول میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی گئی ،اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا۔