اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے بلوچستان کے مسائل کی ذمہ داری صرف ایک ادارے پر ڈالنا درست نہیں،انتشار کیلئے فنڈنگ کہاں سے آتی ہے،سب کو پتہ ہے،جوانوں کو آگاہی دیکر درست راستے پر لاناہوگا۔
قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے عطا تارڑ کہاپتہ ہے کون نہیں چاہتا پاکستان کا ترانہ نہ پڑھا جائے،ماہ رنگ بلوچ حکومتی سکالرشپ کے پیسوں پر ڈاکٹر بنی اب نوجوانوں کو مس گائیڈ کر رہی ہے،ترقیاتی فنڈز کے 100 فیصد استعمال کو یقینی بنانا متعلقہ صوبوں کی ذمہ داری ہے،پیکا ایکٹ کسی پرقدغن نہیں بلکہ لوگوں کے تحفظ کیلئے ہے،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی سپیس بڑھے گی،دنیا کے تمام ممالک میں قانون موجود ہے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















