لاہور: ( کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والے ملزم کو خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی سے گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کی شناخت عالم خان کے نام سے ہوئی ،سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر سیاسی شخصیات کےخلاف اے آئی سے بنائی گئی پوسٹس شیئر کی گئیں،تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنےوالا ملزم کے پی سے گرفتار

















