نوجوان کھلاڑی احسان خان کایوٹرن،پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس

کراچی(ایم این پی) نوجوان کھلاڑی احسان خان کایوٹرن،پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا

انٹرویو کے دوران احسان خان نے کہا امید تھی کوئی ٹیم منتخب کرلے گی مگر ایسا نہیں ہوا، مداحوں، دوستوں ، پرستاروں نے میسجز کیے اور ایسی باتیں کیں جس کے بعد جذبات میں آکر اعلان کردیا ۔

اپنا اعلان واپس لے رہاہوں،4ماہ میں اتنی محنت کرونگانظر انداز کرنے والے ہی دوبارہ ٹیم میں شامل کریں گے۔