سوکیش چندرا شیکھر نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے معافی مانگی لی

ممبئی: ( ) فراڈ کیسز پر گرفتار ہونے والے سوکیش چندرا شیکھر نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے معافی مانگی لی ۔


جیکولین فرنینڈس کی نئی فلم فاتح کی ریلیز سے قبل لکھے گئے ایک اور خط میں سوکیش چندرا شیکھر نے جیکولین کو مختلف پیار بھرے ناموں سے مخاطب کرتے ہوئے لکھا 2025 نواں اور ہمارا سال ہے۔

آپ سے اپنی محبت کا ثبوت دوں گا اور محبت کےلیے دنیا کے سامنے بڑا سرپرائز بھی دوں گا۔