اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے پاک امریکہ تعلقات مختلف شعبوں میں فروغ پا رہے ہیں۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفاقی وزیر سے ملاقات کی،مصدق ملک نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاپاک امریکہ تعلقات کےلئے ڈونلڈ بلوم نے اپنا کردار ادا کیا۔
پاک امریکہ تعلقات مختلف شعبوں میں فروغ پا رہے ہیں،مصدق ملک

















