حماس سے لڑائی میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن ہلاک، 4 سپاہی زخمی

تل ابیب:(مشرق نیوز)حماس سے لڑائی میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن ہلاک، 4 سپاہی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 24 سالہ کیپٹن شخنازی اور 28 سالہ میجر ریواہ مارے گئے ،ہلاک ہونےوالے فوجی افسروں اور 2 زخمی سپاہوں کا تعلق نہال بریگیڈ 932 بٹالین سے تھا،ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 397 تک جاپہنچی۔