کیپ ٹاون ٹیسٹ(ایم این پی)دوسرے ٹیسٹ میںجنوبی افریقہ نے 615 رنزکاپہاڑ کھڑ ا کردیا،پاکستان نے 3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے۔
ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی نامکمل اننگ کا آغاز316رنز 4 کھلاڑی آوٹ سے کیا لیکن عباس نے ڈیوڈ بیڈنگٹن کو جلد ہی واپس بھیج دیا،سنچری میکر ریان رکلٹن نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور ٹیسٹ کی پہلی ڈبل سنچری 24 چوکوں اور ایک چھکے کےساتھ مکمل کی۔
بیٹر ریان ریکلٹن نے 259 رنز کی اننگ کھیلی ،مارکو یانیسین 62 اور کیشو مہاراج نے 40 رنز بنائے،پاکستان کی جانب سے عباس ،سلمان آغا نے 3 ، 3،میر حمزہ اور خرم شہزاد نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔
615 کے جواب میں پاکستان کے 3کھلاڑی صرف 20 رنزپر چلتے بنے،کپتان شان مسعود 2،کامران غلام 12 اور سعود شکیل کی اننگز صفر تک محدد رہی،دن کے اختتام تک پاکستان نے 3وکٹ پر 64 رنز بنالئے ، بابر اعظم 31 اور رضوان 9 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















