وفاقی کابینہ میں توسیع فائنل،9یا 10جنوری کو حلف

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی کابینہ میں توسیع فائنل،نئے وزرا 9 یا 10 جنوری کو حلف اٹھائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف نے مشاورتی عمل مکمل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چودھری ،توقیر شاہ، طلال چودھری ودیگر کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے،بیرسٹر عقیل ملک ، سردار یوسف اور اختیار ولی بھی کابینہ کاحصہ ہوں گے۔