اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ،شواہد جمع کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں۔
ذرائع کے مطابق رات ساڑھے 11بجے محرر تھانہ آئی نائن کو دھماکے کی آواز سنائی دی ،محرر نے ٹائر بلاسٹ کی آواز سمجھتے ہوئے نظر انداز کردیا،صبح دیوار دیکھنے پر پتہ لگا منی راکٹ ٹائپ چیز دیوار سے ٹکرائی ،نشانات بھی موجود ہیں،بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے ،معاملہ افسران بالا کے نوٹس میں دےدیا گیا ۔
اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ،تحقیقات شروع

















